بدچلنی کے شبہ پر شوہر کا اہلیہ پر اینٹوں سے حملہ،ملزم گرفتار

بدچلنی کے شبہ پر شوہر کا اہلیہ  پر اینٹوں سے حملہ،ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں بدچلنی کے شبہ پر شوہر نے اہلیہ کو اینٹوں کے وار کرکے زخمی کر دیا۔

جمشید نامی شخص نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ کا تعاقب کیا اور ٹول ٹیکس چوک میں اسے قابو کرکے اینٹوں سے حملہ کر دیا۔ پولیس نے تشدد کے الزام میں شوہر کو گرفتار کرکے واقعے کی قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...