سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک روکنے والے 4 افراد گرفتار

سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے  ٹریفک روکنے والے 4 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے مرکزی سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ان افراد کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہو رہی تھی اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے مرکزی سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ان افراد کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہو رہی تھی اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...