گھریلو رنجش پر باپ کا بیٹے پر چھریوں سے حملہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں گھریلو رنجش پر باپ نے مبینہ طور پر اپنے بیٹے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے بیٹے کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اور چھریوں سے حملہ کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments