ملزم شہری سے پرس چھین کرفرار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں سڑک کنارے پیدل جانے والے شہری سے نامعلوم ملزمان پرس چھین کر فرار ہو گئے ۔
پرس میں نقدی، موبائل فون، شناختی کارڈ، اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر اہم دستاویزات موجود تھیں۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments