تیز رفتاری اور خطرناک کرتب دکھانے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری اور خطرناک کرتب دکھانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی حرکت سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی اور حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری اور خطرناک کرتب دکھانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی حرکت سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی اور حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments