14 سالہ نوجوان مبینہ طور پر اغوا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں 14 سالہ نوجوان کامران مبینہ طور پر اغوا ہو گیا۔
ارم نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھتیجا گھر سے اپنے چچا سے ملنے کے لیے نکلا تھا، لیکن راستے سے مبینہ طور پر نامعلوم ملزمان اسے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments