اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments