کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق اس عمل سے علاقہ مکینوں کے لیے خطرناک حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments