تاندلیانوالہ : 2 مویشی چور گرفتار

تاندلیانوالہ : 2 مویشی چور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر تاندلیانوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مویشی چوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے طارق اور قطب کو حراست میں لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ، جبکہ مویشی چوری کی وارداتوں اور مال مسروقہ کی برآمدگی کے حوالے سے تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...