گھر کا دروازہ کھلا رہنے پر چوری کی واردات

گھر کا دروازہ کھلا رہنے  پر چوری کی واردات

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان گھر کا بیرونی دروازہ کھلا رہنے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نقدی، موبائل فون، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔

اشفاق نامی شہری کے گھر کا دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا تھا، جس کا فائدہ اٹھا کر ملزمان اندر داخل ہوئے اور الماریوں سے سامان نکال کر لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...