گیس سلنڈروں کی غیر قانونی بھرائی کرنے والا دکاندار گرفتار

گیس سلنڈروں کی غیر قانونی  بھرائی کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں گیس سلنڈروں کی غیر قانونی بھرائی کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق اس عمل سے علاقہ مکینوں کی جان و مال کو خطرہ لاحق تھا۔ پولیس نے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...