ون وے کی خلاف ورزی پر ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ڈرائیور کی اس حرکت سے مرکزی سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی اور خطرناک حادثہ پیش آنے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ڈرائیور کی اس حرکت سے مرکزی سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی اور خطرناک حادثہ پیش آنے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments