دکان کی چھت پھاڑ کر لاکھوں روپے کی چوری

دکان کی چھت پھاڑ کر  لاکھوں روپے کی چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان دکان کی چھت پھاڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔

ذیشان نامی شہری کی دکان میں ملزمان رات کی تاریکی میں داخل ہوئے اور کاؤنٹر سے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...