بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانیوالا گرفتار

 بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کرلیا۔

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...