بجلی چوری کر نیوالا پکڑا گیا

 بجلی چوری کر نیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...