پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں ، 3 ملزم گرفتار ، چر س بر آ مد

پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف  کارروائیاں ، 3 ملزم گرفتار ، چر س بر آ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے دھندے میں ملوث تین ملزمان کو پکڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی 6 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔۔۔

 ملزمان کی شناخت مجاہد، اکرام اور عابد صدیق کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس نے ملز موں سے بیک ٹریک سورسز اور سپلائی نیٹ ورک کے متعلق تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...