اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا

اسلحے کی نمائش کرنے والے  ملزم کو حوالات پہنچا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...