پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔۔۔
پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments