رکشے میں سفر کرنیوالے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

رکشے میں سفر کرنیوالے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر تحسین نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...