پیرا فورس کے انویسٹی گیشن آفیسر رانا ہارون جاوید کا سمندری سے بھوانہ تبادلہ

پیرا فورس کے انویسٹی گیشن آفیسر رانا  ہارون جاوید کا سمندری سے بھوانہ تبادلہ

سمندری (نمائندہ دنیا) پیرا فورس کے انویسٹی گیشن آفیسر رانا ہارون جاوید کا سمندری سے بھوانہ تبادلہ کر دیا گیا۔

 شہریوں نے سمندری میں تعیناتی کے دوران ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ رانا ہارون جاوید نے گراں فروشی کی روک تھام، تجاوزات کے خاتمے اور سرکاری اراضی سے قبضے واگزار کرانے کے لیے متعدد کارروائیاں کیں۔شہریوں کے مطابق رانا ہارون جاوید نے دورانِ تعیناتی کسی قسم کا دباؤ قبول کیے بغیر قانون کے مطابق کارروائیاں انجام دیں۔ ان کا شمار اچھی شہرت کے حامل، دیانت دار اور غریب پرور افسران میں ہوتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...