بجلی چور گرفت میں آ گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیسکو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے شہری کو پکڑلیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے ایک شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پایا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments