چور زیورات اور قیمتی سامان لے اڑے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں شہری کے گھر کا بیرونی دروازہ کھلا رہ جانے پر نامعلوم ملزمان اندر داخل ہوگئے۔
تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں شہری کے گھر کا بیرونی دروازہ کھلا رہ جانے پر نامعلوم ملزمان اندر داخل ہوگئے۔ ملزمان نے گھر سے نقدی، موبائل فون، زیورات اور دیگر سامان چوری کر فرار ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments