کرائے کے مکان کا اندراج نہ کروانے پر شہری گرفتار

 کرائے کے مکان کا اندراج نہ کروانے پر شہری گرفتار

تھانہ روشن والا پولیس کی مختلف علاقوں میں چیکنگ، قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق شہری نے متعلقہ تھانے میں اپنی رہائش کا اندراج نہیں کروایا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...