سرگودھا روڈ پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

 سرگودھا روڈ پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی حرکت سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...