خریداری کے بہانے ملزم دکان سے نقدی ، موبائل لے اڑا
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں واردات، دکاندار شفیق کی اطلاع پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں نامعلوم ملزم خریداری کے بہانے دکان میں داخل ہوکر نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگیا۔ دکاندار شفیق نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی دکان پر موجود تھا کہ ملزم نے موقع پاکر کاؤنٹر سے سامان اٹھایا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments