بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ، ملزم گرفتار

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا اور بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا  اور  بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...