کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments