تیز رفتاری پر ڈرائیور پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments