حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لیے گئے ۔تھانہ بلوچنی کے۔۔۔
علاقے میں فضل نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی، واٹر پمپ، تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments