غیر اخلاقی اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے ۔۔۔
علاقے اعوان چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے مبینہ طور پر خود کو برہنہ کر کے غیر اخلاقی اور نازیبا حرکات کی جا رہی تھیں۔ جس سے راہ گیروں کو بھی دشواری کا سامنا تھا۔ تاہم پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments