گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات، نقدی چوری

گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے  مالیت کے زیورات، نقدی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات، نقدی، موبائلز، لیپ ٹاپ، کپڑے اور ۔۔۔

دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے لاثانی گارڈن کے قریب احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان رات کی تاریکی میں اس کے گھر داخل ہو گئے اور الماریوں کے تالے توڑ کر انکھوں روپے مالیت کے زیورات، نقدی، موبائلز، کپڑے ، لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...