گھر کے باہر سے 3 سالہ بچی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے تین سالہ بچی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے۔۔۔
علاقے انصاری پارک کے رہائشی اقبال نے پولیس کو بتایا کہ اس کی تین سالہ بیٹی فاطمہ گھر کے قریب کھیل رہی تھی کہ اس دوران ملزمان مبینہ طور پر اسے اغوا کر کے اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments