کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے ۔۔۔
علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس پر پولیس نے شہری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments