محنت کش کا رکشہ چور ی

محنت کش کا رکشہ چور ی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کا رکشہ چور لے گئے ۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں اعجاز نامی شہری کی۔۔۔

 جانب سے اپنے گھر کے باہر رکشہ کھڑا کیا گیا اور خود گھر کے اندر اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رکشہ چوری کر کے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...