غلام محمد آباد کے علاقے سے لاش برآمد

غلام محمد آباد کے علاقے سے لاش برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غلام محمد آباد کے علاقے سے شہری کی لاش برآمد ہوئی۔تھانہ غلام محمد آباد کے۔۔۔

 علاقے میں 30 سالہ شخص کی لاش دیکھی گئی جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم پولیس نے اطلاع ملنے پر لاش کو قبضے میں لیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا اور قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...