رکشہ کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین روڈ پر رکشہ کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔
۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کوتوالی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر رکشہ کھڑا کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جو دیگر شہریوں کیلئے درد سر بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments