2 منشیات فرو ش گرفتار ، دو کلو گرام سے زائد ہیروئن بر آ مد

2 منشیات فرو ش گرفتار ، دو کلو گرام سے زائد ہیروئن بر آ مد

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پکڑے گئے ملزموں سے ایک کلو چرس بھی ملی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مجموعی طور پر ان کے قبضے سے دو کلو گرام سے زائد ہیروئن اور ایک پروگرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔ ملزمان منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...