لاکھوں روپے مالیت کے کپڑے سے بھرے کارٹن چوری
ملز م عدنان کا بھاری مالیت کا کپڑا لے گئے ، پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاکھوں روپے مالیت کے کپڑے سے بھرے کارٹن چوری کر لیے گئے ۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں قائم مارکیٹ میں عدنان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز م اس کے لاکھوں روپے مالیت کے کپڑے سے بھرے کارٹن اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments