آفتاب اکبر چودھری کو کوآرڈینیٹر واپڈا مقرر کر دیا گیا
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )مسلم لیگ کے رہنما آفتاب اکبر چودھری کو کوآرڈینیٹر واپڈا مقرر کر دیا گیا۔۔۔
۔پاکستان مسلم لیگ کے رہنما آفتاب اکبر چودھری کو کوآرڈینیٹر واپڈا مقرر کر دیا گیا۔ ان کی تقرری کو عوامی مسائل کے حل اور واپڈا سے متعلق امور میں مؤثر رابطہ کاری کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments