گوجرہ: ٹرین کی ٹکر سے 24 سالہ نوجوان جاں بحق

گوجرہ: ٹرین کی ٹکر سے  24 سالہ نوجوان جاں بحق

گوجرہ (نمائندہ دنیا)ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی ٹکر لگنے سے 24 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ۔۔۔

تفصیلات کے مطابق محلہ گلشن کالونی کے رہائشی محمد اکرم کا 24 سالہ بیٹا دل مراد ریلوے پھاٹک کے قریب پیدل ریلوے لائن عبور کر رہا تھا کہ اسی دوران کراچی سے فیصل آباد جانے والی ملت ایکسپریس وہاں پہنچ گئی، جس کی ٹکر لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...