مولانا مسرور نواز جھنگوی کی ماموں کانجن آمد، پرتپاک استقبال
ماموں کانجن (نمائندہ دنیا) جھنگ کی معروف سیاسی و مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی مولانا مسرور نواز جھنگوی کی البشیر ٹریول اینڈ ٹورز ماموں کانجن آمد پر۔۔۔
ڈائریکٹر ملک ارشاد بشیر اور عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے ۔اس موقع پر ڈائریکٹر ملک ارشاد بشیر نے کہا کہ مولانا مسرور نواز جھنگوی کی تشریف آوری ان کے لیے باعثِ فخر و اعزاز ہے ۔ ان کی آمد ادارے کے لیے باعثِ مسرت ہے اور یہ ملاقات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments