اتفاقِ رائے کے بغیر نئے صوبوں کاقیام ممکن نہیں :چودھری شفیق احمد

 اتفاقِ رائے کے بغیر نئے صوبوں  کاقیام ممکن نہیں :چودھری شفیق احمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر نے کہاہے کہ ملک اورقوم کی بہتری کے لیے۔۔۔

 تمام پارلیمانی جماعتوں میں نئے صوبوں کے لئے اتفاق رائے ہونی چا ہیے موجودہ نظام ملک اورقوم کے لیے مفیدنہیں اس کے باوجودتمام پارلیمانی جماعتوں کی اتفاقِ رائے کے بغیر نئے صوبوں کاقیام ممکن نہیں انہوں نے کہا کہ عوام کی اکثریت صوبوں یاانتظامی یونٹس کے حامی ہیں مگر اس کے لئے ایک ٹیبل پر بیٹھنے کی ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...