مارکیٹ میں آئے شہری کو جیب تراشوں نے شکار بنا لیا

مارکیٹ میں آئے شہری کو  جیب تراشوں نے شکار بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں آئے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے ۔۔۔

ریگل روڈ پر احمد نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...