نوسر بازوں نے خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے شہری کو لوٹ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے شہری کو لوٹ لیا۔۔۔
۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں شہزاد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے کمسن لڑکے کو قابو کر لیا اور خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے باتوں میں الجھا کر اس سے موٹر سائیکل رکھ دی اور دیگر سامان ہتھیالیا اور قریبی تھانے پہنچنے کا بول کر موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments