پولیس نے تین پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے تین پتنگ  بازوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)پولیس نے تین پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے۔۔۔

 مختلف کارروائیوں کے دوران تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو پتنگ بازی کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ جن کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...