بغیر لائسنس گاڑی چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم مرکزی سڑک پر بغیر لائسنس گاڑی چلا رہا تھا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments