مولانا اسلم فاروقی کے بھائی کی وفات پر تعزیت

 مولانا اسلم فاروقی کے  بھائی کی وفات پر تعزیت

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام ضلع وہاڑی کے سابق امیر قاری شاہین اقبال نے سابق جنرل سیکرٹری رانا تصور علی ایڈووکیٹ کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام تحصیل بورے والا کے سابق جنرل سیکرٹری مولانا اسلم فاروقی کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی۔

 انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ اس موقع پر بورے والا کے سابق جماعتی عہدیداران حافظ احسان اور حافظ عبیداللہ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...