حویلی سے نایاب نسل کی مرغیاں اور بکریاں چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں ارشد نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر قیمتی اور نایاب نسل کی بکریاں، مرغیاں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں ارشد نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر قیمتی اور نایاب نسل کی بکریاں، مرغیاں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments