اشتہاری ملزم فرار، ساتھی گرفتار

اشتہاری ملزم فرار، ساتھی گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے ٹیلاں والا چوک کے قریب پولیس چھاپے کے دوران اشتہاری ملزم شہزاد فرار ہو گیا،

جبکہ پولیس نے اس کے ساتھی نذیر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم شہزاد کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم وہ پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے اس کے ساتھی نذیر کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...