کرایہ دار کے اندراج نہ کرانے پر شہری گرفتار

کرایہ دار کے اندراج  نہ کرانے پر شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کرایے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق شہری نے متعلقہ تھانے میں کرایہ داری کا اندراج نہیں کرایا تھا۔اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...